Friday, March 4, 2011

Great Words



پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے۔

بہترین آنکھ وہ ہے جو حقیقت کا سامنا کرے۔

دنیا مین سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا ہے اور سب سے آسان کام دوسرے کی تنقید کرنا۔

نفرت دل کا پاگل پن ہے۔

انشان زندگی سے مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے۔

جب انسان کی عقل کامل ہو جاتی ہے تو اس کی گفتگو مختصر ہو جاتی ہے۔

Dedicatd to the People of Burning Pakistan



یہاں ہر شخص ہر پل ٹارگٹ ہونے سے ڈرتا ہے

کھلونا ہے وہ مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے

حویلی کے کسی کونے میں ایک معصوم سا بچہ

بڑوں کی دیکھ کر لاشیں بڑا ہونے سے ڈرتا ہے

عجب ہے زندگی کی قید میں اس شہر کا انسان

رہائ مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے

محبت اتنی گہر ہے کہ ان ویران گلیوں میں

نکلنا چاہتا ہے پر جدا ہونے سے ڈرتا ہے

بارش



بارشوں میں بھیگ کر وہ اکثر کہا کرتا تھا

مجھے دو چیزیں پیاری لگتی ہیں

اک بارش اور اک تم

بارش مجھے اس لیے پیاری لگتی ہے

کیونکہ بارش تمھاری یادیں لے کر آتی ہے

تم مجھے اس لیے پیارے لگتے ہو 

کیونکہ تمحھاری یادیں

بارش کو اور بھی پیارا بنا دیتی ہیں

آج بارش میں اکیلے بھیگ کر

جانے کیوں!!!

میرا دل مجھ سے بار بار یہ کہ رہا تھا

کہ میں بارش کی ہر ایک بوند سے پوچھوں

اشفاق احمد



اشفاق احمد اپنی کتاب زاویہ میں لکھتے ہیں

اچھی بات تو سب کو اچھی لگتی ہے، جب تمہیں کسی کی بری بات بھی بری نہ لگے تو سمجھ لینا تمہیں اس سے محبت ہو گئ ہے۔

تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہےمگر تجربہ غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے۔

عزت دل میں ہونی چاہیے ، لفظوں میں نہیں۔ ناراضگی لفظوں میں ہونی چاہیے دل میں نہیں۔

خوش نصیب وہ نہیں جس کا نصیب اچھا ہے، بلکہ خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش ہے۔

Monday, February 28, 2011

یاد

کبھی خاموش بیٹھو گے، کبھی کچھ گنگنائو گے
میں اتنا یاد آئوں گا مجھے جتنا بھلائو گے
کوئ جب پوچھ بیٹھے گا خاموشی کا سبب تم سے
بہت سمجھانا چاہو گے مگر سمجھا نا پائو گے
کبھی دنیا مکمل بن کے آئے گی نگاہوں میں
کبھی میری کمی دنیا کی ہر ایک شئے میں پائو گے
کہیں پر بھی رہیں ہم تم محبت پھر محبت ہے
تمہیں ہم یاد آئیں گے ہمیں تم یاد آئو گے

Thursday, February 24, 2011

Risk

Ship is alwasy safe at shore but it is not built for it .... So dont limit yourself and alwasy take risk!!!

And remember .... Success if beyond Risks ...


شیخ سعدی



۔۔ جو دکھ دے اسے چھوڑ دو اور جسے چھوڑ دو، اسے دکھ نہ دو 

۔۔دن کی روشنی میں رزق تلاش کرو اور رات کے اندھیرے میں اسے تلاش کرو جو تمھہیں رزق دیتا ہے

 ۔۔ بری صحبت کے دوستوں سے پھولوں کے کانٹے اچھے ہیں جو ایک دفع ہی زخمی کرتے ہیں

۔۔ اگر تم اللہ کی عبادت نہیں کر سکتے تو گناہ کرنا بھی چھوڑ دو

۔۔ اپنی مسکراہٹ سے کسی کا دل جیتنا سب سے بڑا کارنامہ ہے

۔۔ آسمان پر نگاہ ضرور رکھو مگر یہ نہ بھولو کہ پاءوں زمین پر ہی رکھے جاتے ہیں

Saturday, February 19, 2011

Height ... !!!



Height of fashion ....
    Dhoti with a zip

Height of active-laziness ...
    Asking for a lift to house while on a morning walk

What is height of craziness
    Getting a blank paper photocopy

What is height of stupidity
    A man looking through a keyhole of a glass door

What is height of honesty?
    A pregnant woman one a half ticket

What is height of suicide?
   A little person jumping from the footpath of road

What is height of De-hidration?
   A cow giving milk powder

دعا


تو جہاں رہے میری دعا کی چھائوں ہو
وہ کوئ شہرہو یا گائوں ہو
تیری آنکھ میں نمی نہ ہو
کسی شے کی تجھ کو کمی نہ ہو
تجھے جو لگے وہ نظر نہ ہو
کسی دکھ کو تیری خبر نہ ہو
تیری راہ میں قوس قزاع رہے
راضی تجھ سے رب کی رضا رہے
خوشی تیرے پائوں کی دھول ہو
دعا یہ میری اے رب قبول ہو
آمین

Newton's Laws

Laws which newton forgot to state ...

Law of queue: If you change queues, the one you have left will start to move faster than the one you are in now.

Law of telephone: When you dial a wrong number, you never get an engaged one.


Law of workshop: Any tool when dropped, will roll to the least accessible corner.

Law of Encounters: The probability of meeting someone you know increase when you are with someone you don't want to be seen with

Law of Result: When you try to prove to someone that a machine won't work, it will !!

کاش


کاش تم سمجھ لیتے
منزلوں کی چاہت میں
راستہ بدلنے سے
فاصلہ نہیں گھٹتا
دو گھڑی کی قربت میں
چار پل کی چاہت میں
لوگ لوگ ہی رہتے ہیں
قافلہ نہیں بنتا
ہاتھ میں دیا لے کر 
ہونٹ پر دعا لے کر
منزلوں کی جانب کو
چل بھی دیں تو کیا ہو گا؟
خواہشوں کے جنگل میں
اتنی بھیڑ ہوتی ہے
کہ عمر کی مسافت میں
راستہ نہیں ملتا
قافلہ نہیں ملتا
ہمسفر نہیں ملتا
شاید کچھ نہیں ملتا 

حسن اخلاق

حسن اخلاق گناہوں کو اسطرح پگھلا دیتا ہے جیسے سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ سلام
میزان الحکمت، جلد ۳، صفحہ ۲۹۱


سلطان باہو

راہ دے وچ کھلونڑا اوکھا
اپنڑا آپ لکونڑا اوکھا
اتنی ودھ گئ دنیا داری
کلیاں بہہ کے رونڑاں اوکھا
داغ محبت والا باہو
لگ جاوے تے دھونڑا اوکھا
  

Heart

A good heart and good nature are two different issues.

A good heart can win many relationships, But a good nature can win many good hearts.

Image Source: http://heartoftheschool.edublogs.org/files/2010/09/beating_heart.gif

Friday, February 18, 2011

Hope

A spanish soldier rushed to his captain and told him
"1 enemy ship is approaching sir"
Captain calmly replied.
"Go and get my red shirt"
Soldier get red shirt
Enemy ship arrived, heavy rounds of fire exchanged
Finally Spanish won
Soldier congrated captain and asked, but why red shirt sir?
Captain replied
"If I got injured then my blodd shouldn't be seen as I didnt want my men to lose hope".
Just then another soldier came
"Sir, we just spotted 30 more enemy ships heading in our direction"
Captain replied calmly
"Go get my yellow trouser"

Isnt it funny .... :-)

Thursday, February 17, 2011

محبت کیا ہے

محبت کیا ہے؟

میں نے پوچھا زندگی سے، جوانی سے، سورج سے، پھولوں سے، آسمان سے، زمین سے ، لیلی سے اور لیلی کے مجنوں سے، اپنے دوستوں سے ۔۔۔۔ لیکن کوئ بھی تسلی بخش جواب نہ دے سکا۔

آخر تاریخ ہاتھ پکڑ کر پیچھے لے گئ ۔۔۔ بہت پیچھے ، رات تاریک تھی، لگتا تھا تارے بھی سو چکے ہیں، ایک عظیم ہستی سجدے میں تھی ، گیلی آنکھوں کے ساتھ ایک ہی لفظ دہرا رہی تھی ۔۔۔۔ "امت، امت"۔۔۔۔۔ "میری امت، میری امت" ۔۔۔۔ تاریخ نے جنجھوڑ کر کہا ، اے نادان، یہی ہے محبت ۔۔۔

آپ سب بھائیوں کو عید میلاد النبی مبارک ، جو اس پیغام کو شروع کرنے والا ہے، اللہ اس کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔

بہروپ

ابن انشاء کی ایک اور خوبصورت نظم ۔۔۔۔۔ ناجانے کیوں یہ نظم پڑھ کر مجھے اپنے گاءوں ، خاص طور پر بچپن کے گاءوں کی یاد آ جاتی ہے اور میں حال کو کچھ دیر کیلیے فراموش کر دیتا  ہوں۔ آپ ضرور پڑھیں اور اپنے جزبات کا اظہار کریں۔ 

یہاں اجلے اجلے روپ بہت
پر اصلی کم بہروپ بہت
اس پیڑ کے نیچے کیا رکنا
جہاں سایا کم اور دھوپ بہت
چل انشا اپنے گاءوں میں
بیٹھیں گے سکھ کی چھاءوں میں
کیوں تیری آنکھ سوالی ہے
یہاں ہر ایک شے نرالی ہے
اس دیس بسیرا مت کرنا
یہاں مفلس ہونا گالی ہے
چل انشا اپنے گاءوں میں
جہاں سچے رشتے یاروں کے
جہاں گھونگٹ زیور ناروں کے
جہاں جھرنے کومل سر والے
جہاں ساز بجیں بن تاروں کے

Wednesday, February 16, 2011

Fingers

Not all fingers are of equal length .... but when they are bent .... all stand in equal length ...

Lift becomes EASY when we bend and adjust to certain situations ...

True ...

Door Bell

a sign board outside a repairing shop

"We can repair anything from a calculator to a tractor, to contact us knock the door as our door bell is out of order"

Funnnnnnnnnnnnyyyyyyy

Newton Joke

Newton ... How to write four in five?

China ... its a joke

USA ... its impossible

India ... its a wrong question

Japan ... foolish question

Pakistan ... F(IV)E ... Pakistan Rox ... :-)

دنیا

کوشش کرو تم دنیا میں رہو، دنیا تم میں نہ رہے، کیونکہ جب تک کشتی پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہے ، جب پانی کشتی میں آجائے تو ڈوب جاتی ہے۔

ذریعہ: ایک موبائل پیغام 

Valuable

Everything is valuable only in two situations, before getting it and after loosing it.

source: an sms

Misc Quotes

-- Anger is a condition in which the tongue works faster than mind

-- Smile is an action which makes everything work faster except tongue

-- Opinions are like wrist watches, everyone's watch shows different time from others but everyone believes that their time is accurate

source: an sms

Exams

Pressure on brain is inversely proportional to days left in exams, keeping the law constant ....

First law of tension :-)

Source: an sms

Short but Fantastic


Short but fantastic request

"try to keep that person happy always, whom you see everyday in mirror"

Source: an sms