Thursday, February 24, 2011

شیخ سعدی



۔۔ جو دکھ دے اسے چھوڑ دو اور جسے چھوڑ دو، اسے دکھ نہ دو 

۔۔دن کی روشنی میں رزق تلاش کرو اور رات کے اندھیرے میں اسے تلاش کرو جو تمھہیں رزق دیتا ہے

 ۔۔ بری صحبت کے دوستوں سے پھولوں کے کانٹے اچھے ہیں جو ایک دفع ہی زخمی کرتے ہیں

۔۔ اگر تم اللہ کی عبادت نہیں کر سکتے تو گناہ کرنا بھی چھوڑ دو

۔۔ اپنی مسکراہٹ سے کسی کا دل جیتنا سب سے بڑا کارنامہ ہے

۔۔ آسمان پر نگاہ ضرور رکھو مگر یہ نہ بھولو کہ پاءوں زمین پر ہی رکھے جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment