محبت کیا ہے؟ میں نے پوچھا زندگی سے، جوانی سے، سورج سے، پھولوں سے، آسمان سے، زمین سے ، لیلی سے اور لیلی کے مجنوں سے، اپنے دوستوں سے ۔۔۔۔ لیکن کوئ بھی تسلی بخش جواب نہ دے سکا۔ آخر تاریخ ہاتھ پکڑ کر پیچھے لے گئ ۔۔۔ بہت پیچھے ، رات تاریک تھی، لگتا تھا تارے بھی سو چکے ہیں، ایک عظیم ہستی سجدے میں تھی ، گیلی آنکھوں کے ساتھ ایک ہی لفظ دہرا رہی تھی ۔۔۔۔ "امت، امت"۔۔۔۔۔ "میری امت، میری امت" ۔۔۔۔ تاریخ نے جنجھوڑ کر کہا ، اے نادان، یہی ہے محبت ۔۔۔ آپ سب بھائیوں کو عید میلاد النبی مبارک ، جو اس پیغام کو شروع کرنے والا ہے، اللہ اس کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
A good heart and good nature are two different issues. A good heart can win many relationships, But a good nature can win many good hearts. Image Source: http://heartoftheschool.edublogs.org/files/2010/09/beating_heart.gif
oo yeah
ReplyDelete