پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے۔ بہترین آنکھ وہ ہے جو حقیقت کا سامنا کرے۔ دنیا مین سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا ہے اور سب سے آسان کام دوسرے کی تنقید کرنا۔ نفرت دل کا پاگل پن ہے۔ انشان زندگی سے مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے۔ جب انسان کی عقل کامل ہو جاتی ہے تو اس کی گفتگو مختصر ہو جاتی ہے۔ pic source: http://column.com.pk/wp-content/uploads/2010/07/Sufi.jpg
حسن اخلاق گناہوں کو اسطرح پگھلا دیتا ہے جیسے سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ سلام میزان الحکمت، جلد ۳، صفحہ ۲۹۱ http://www.unep.org/wed/2007/english/images/melting_ice.jpg
Comments
Post a Comment