پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے۔ بہترین آنکھ وہ ہے جو حقیقت کا سامنا کرے۔ دنیا مین سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا ہے اور سب سے آسان کام دوسرے کی تنقید کرنا۔ نفرت دل کا پاگل پن ہے۔ انشان زندگی سے مایوس ہو تو کامیابی بھی ناکامی نظر آتی ہے۔ جب انسان کی عقل کامل ہو جاتی ہے تو اس کی گفتگو مختصر ہو جاتی ہے۔ pic source: http://column.com.pk/wp-content/uploads/2010/07/Sufi.jpg
کوشش کرو تم دنیا میں رہو، دنیا تم میں نہ رہے، کیونکہ جب تک کشتی پانی میں رہتی ہے خوب تیرتی ہے ، جب پانی کشتی میں آجائے تو ڈوب جاتی ہے۔ ذریعہ: ایک موبائل پیغام
Comments
Post a Comment