Posts

یاد

Image
کبھی خاموش بیٹھو گے، کبھی کچھ گنگنائو گے میں اتنا یاد آئوں گا مجھے جتنا بھلائو گے کوئ جب پوچھ بیٹھے گا خاموشی کا سبب تم سے بہت سمجھانا چاہو گے مگر سمجھا نا پائو گے کبھی دنیا مکمل بن کے آئے گی نگاہوں میں کبھی میری کمی دنیا کی ہر ایک شئے میں پائو گے کہیں پر بھی رہیں ہم تم محبت پھر محبت ہے تمہیں ہم یاد آئیں گے ہمیں تم یاد آئو گے Pic Source: https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjvU4IBMqjK2MsSh_f4Ub2Ai9RDyP2XXY1ib7GUaE5GGMRQRfovEGxPIBUjI9PHs60qPNqAqYIeOqnbmRz1IaFssQXLiZ9k0c_-3hKnfaO0-yC61D4wJP1qeRtbi9fR8qGylscZeCVbif1T/s1600/memories.jpg  

Risk

Image
Ship is alwasy safe at shore but it is not built for it .... So dont limit yourself and alwasy take risk!!! And remember .... Success if beyond Risks ...   Image Source: http://img.xcitefun.net/users/2010/04/166128,xcitefun-sailing-ships-2.jpg

شیخ سعدی

Image
۔۔ جو دکھ دے اسے چھوڑ دو اور جسے چھوڑ دو، اسے دکھ نہ دو  ۔۔دن کی روشنی میں رزق تلاش کرو اور رات کے اندھیرے میں اسے تلاش کرو جو تمھہیں رزق دیتا ہے  ۔۔ بری صحبت کے دوستوں سے پھولوں کے کانٹے اچھے ہیں جو ایک دفع ہی زخمی کرتے ہیں ۔۔ اگر تم اللہ کی عبادت نہیں کر سکتے تو گناہ کرنا بھی چھوڑ دو ۔۔ اپنی مسکراہٹ سے کسی کا دل جیتنا سب سے بڑا کارنامہ ہے ۔۔ آسمان پر نگاہ ضرور رکھو مگر یہ نہ بھولو کہ پاءوں زمین پر ہی رکھے جاتے ہیں Picture Source: http://www.indianetzone.com/photos_gallery/19/SheikhSaadi_18246.jpg

Height ... !!!

Image
Height of fashion ....     Dhoti with a zip Height of active-laziness ...     Asking for a lift to house while on a morning walk What is height of craziness     Getting a blank paper photocopy What is height of stupidity     A man looking through a keyhole of a glass door What is height of honesty?     A pregnant woman one a half ticket What is height of suicide?    A little person jumping from the footpath of road What is height of De-hidration?    A cow giving milk powder

دعا

Image
تو جہاں رہے میری دعا کی چھائوں ہو وہ کوئ شہرہو یا گائوں ہو تیری آنکھ میں نمی نہ ہو کسی شے کی تجھ کو کمی نہ ہو تجھے جو لگے وہ نظر نہ ہو کسی دکھ کو تیری خبر نہ ہو تیری راہ میں قوس قزاع رہے راضی تجھ سے رب کی رضا رہے خوشی تیرے پائوں کی دھول ہو دعا یہ میری اے رب قبول ہو آمین

Newton's Laws

Image
Laws which newton forgot to state ... Law of queue: If you change queues, the one you have left will start to move faster than the one you are in now. Law of telephone: When you dial a wrong number, you never get an engaged one. Law of workshop: Any tool when dropped, will roll to the least accessible corner. Law of Encounters: The probability of meeting someone you know increase when you are with someone you don't want to be seen with Law of Result: When you try to prove to someone that a machine won't work, it will !!

کاش

Image
کاش تم سمجھ لیتے منزلوں کی چاہت میں راستہ بدلنے سے فاصلہ نہیں گھٹتا دو گھڑی کی قربت میں چار پل کی چاہت میں لوگ لوگ ہی رہتے ہیں قافلہ نہیں بنتا ہاتھ میں دیا لے کر  ہونٹ پر دعا لے کر منزلوں کی جانب کو چل بھی دیں تو کیا ہو گا؟ خواہشوں کے جنگل میں اتنی بھیڑ ہوتی ہے کہ عمر کی مسافت میں راستہ نہیں ملتا قافلہ نہیں ملتا ہمسفر نہیں ملتا شاید کچھ نہیں ملتا  http://www.godslovereal.com/images/the_white_path_____by_mosredna.jpg